1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تھیئٹر ميری پہلی محبت ہے، یاسر حسین

کوکب جہاں
27 اپریل 2024

پاکستان ہدايت کار و اداکار یاسر حسین کو اپنا کون سا کردار سب سے زيادہ پسند ہے؟ وہ اتنے عرصے تھيئٹر سے کہاں غائب تھے؟ اور ياسر حسين کو فلم 'ٹکسالی گیٹ' میں اپنا کردار کيسا لگتا ہے؟یاسر حسین کے ساتھ ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کی خصوصی گفتگو۔

https://p.dw.com/p/4fFxl