صحتعالمیڈینگی سے نمٹنے کے لیے مچھروں کا ہی استعمالTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoصحتعالمی25.04.202425 اپریل 2024ڈینگی سے نمٹنے کے لیے مچھروں کا ہی استعمال۔ جی ہاں لاطینی امریکی ملک کولمبیا میں ایسے مچھروں کی افزائش کر لی گئی ہے، جو ڈینگی کے وائرس کو پھیلنے سے روکتے ہیں۔ وہاں ڈینگی اور مچھروں سے پھیلنے والی دیگر بیماریوں میں ڈرامائی طور پر کمی واقع ہوئی۔https://p.dw.com/p/4fAK1اشتہار